Informationa

Hier werden Nachrichten über den Salafismus veröffentlicht.
Was sind Salafisten?
Hier anschauen:
http://www.youtube.com/watch?v=l5HRdwsck10
(Alle Angaben ohne Gewähr)
Diese Seite richtet sich nicht gegen Muslime und den Islam.
Diese Seite soll über den Salafismus/Islamismus/Terrorismus informieren.
Es ist wichtig über Fanatiker aufzuklären, um den Frieden und die Freiheit zu sichern.
Wir wollen in Europa mit allen Menschen friedlich zusammen leben,
egal welche Herkunft, Nationalität und Religion.


::: DOKUS :::
(Achtung: Youtube ist überschwemmt mit Videos, die salafistischen/islamistischen Einfluss besitzen.
Deshalb: Schaut euch die Accounts genau an!)

1.
[DOKU] Wie Salafisten zum Terror verleiten - 2013
https://www.youtube.com/watch?v=uM2x-vgdrKM

2.
Pulverfass Deutschland - Doku über Probleme zwischen Salafisten und Rechtsradikalen
https://www.youtube.com/watch?v=H5nOuzXJOmY

3.
Salafisten, ein finsterer Verein (heute-show)
https://www.youtube.com/watch?v=Myq48smApKs

4.
Deutsche Salafisten drangsalieren weltliche Hilfsorganisationen in Syrien | REPORT MAINZ
https://www.youtube.com/watch?v=lCext-9pu9I

5.
DIE SALAFISTEN KOMMEN
https://www.youtube.com/watch?v=uWARKJSKOP4

6.
Best of 2013 Peter Scholl Latour EZP Salafisten wird durch Saudisches Geld verbreitet!!!
https://www.youtube.com/watch?v=FmV3Z6f1BQQ

7.
Frauen im Islam
https://www.youtube.com/watch?v=mb4G6tUbkD0


8.
Gülen Bewegung
http://de.wikipedia.org/wiki/Fethullah_G%C3%BClen#Deutschland
Gefahr für Deutschland - Gülen Bewegung versucht die Unterwanderung
http://www.youtube.com/watch?v=E9Q1jS7Rw9M

9.
Islamisten oder Demokraten - Die Islamische Milli Görüs / Millî Görüş / Milli Görüş
http://www.youtube.com/watch?v=EtWjumM5G88

10.
Die türkischen Graue Wölfe (Rechtsextremismus/Islamismus)
http://www.youtube.com/watch?v=_Z9LEc4qM1I

11.
Föderation der Türkisch-Demokratischen Idealistenvereine in Deutschland
(türkisch Almanya Demokratik Ülkücü Türk Dernekleri Federasyonu, ADÜTDF; kurz auch Türk Federasyon, dt. „Türkische Föderation“)
http://de.wikipedia.org/wiki/F%C3%B6deration_der_T%C3%BCrkisch-Demokratischen_Idealistenvereine_in_Deutschland



http://de.wikipedia.org/wiki/Salafismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Islamismus
http://de.wikipedia.org/wiki/Mill%C3%AE_G%C3%B6r%C3%BC%C5%9F

http://boxvogel.blogspot.de

::: DOKUS ENDE :::


http://salafisten-salafismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafisten
http://islamismus-islamisten-salafisten.blogspot.com
http://islamisten-salafisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-salafismus.blogspot.com
http://islamismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismus2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamisten
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islamisten2.wordpress.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisten.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafisten
http://salafistenfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafisteninyoutube.blogspot.de
https://www.google.de/#q=islamisten
http://salafismus.blogspot.de
https://www.google.de/#q=salafismus
http://salafismusinfacebook.blogspot.de
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://salafismusinyoutube.blogspot.de
http://scharia-strafen.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamismus
http://quran-hoeren-karim-mp3-deutsch.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://mohammed-islam-koran-quran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
https://www.google.de/#q=islamisten
http://islam-symbol-gebet-moschee.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus
http://islam-referat-entstehung-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://scharia-in-deutschland-islam-koran.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://scharia-steinigung-scharia-gesetze.blogspot.com
http://islamisten-islamismus.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://gebetszeiten-islam-akte-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-im-islam-koran-quran.blogspot.com
http://sehitlik-groesste-moschee-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=salafismus
http://frauen-unter-der-scharia-politik.blogspot.com
http://koran-online-mp3-frauen-suren.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://was-bedeutet-salafismus.blogspot.com
http://quran-download-islamway-flash.blogspot.com
http://minarett-moschee-koeln.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://kaaba-blaue-moschee.blogspot.com
http://muenchen-moschee-gebetsruf-islam.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamisten
http://koran-auf-deutsch-hoeren-pdf.blogspot.com
https://www.google.de/#q=milli+g%C3%B6r%C3%BCs
http://islamismus-islamisten.blogspot.com
https://www.google.de/#q=islamismus

Islam Koran Moschee

Übersicht für 76j4725235b235b891248jv1@googlegroups.com - 25 Nachrichten in 19 Themen

Gruppe: http://groups.google.com/group/76j4725235b235b891248jv1/topics

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:41AM  

    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    Understand IslaMs Facebook-Pinnwand
     
    افغانستان میں امریکہ کی شکست
    امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے نائن الیون...
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=686538481404911&set=a.407494322642663.92801.407131089345653&type=1
    Feb 27th 2014, 06:53
     
    ‫افغانستان میں امریکہ کی شکست
    امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے نائن الیون کے بعد کہا تھا کہ امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے اور اگر وہ نائن الیون کے تناظر میں افغانستان پر حملہ آور نہ ہوتا تو واحد سپر پاور کی توہین ہوتی۔ لیکن اخلاقیات سے محروم طاقت کا مسئلہ عجیب ہے۔ وہ اپنا اظہار نہ کرے تو بھی اس کی توہین ہوتی ہے، اور اگر اظہارکے بعد اپنے مقاصد حاصل نہ کرسکے تو بھی اس کی توہین ہوتی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو افغانستان میں امریکہ کی جارحیت ایک توہین سے دوسری توہین تک کا سفر بن گئی ہے۔ امریکہ نائن الیون کے بعد افغانستان میں کامل فتح حاصل کرنے آیا تھا، لیکن آج امریکہ ہی نہیں اُس کے اتحادیوں کو بھی افغانستان میں مکمل شکست کا سامنا ہے۔ لیکن امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی شکست کی تفصیل کیا ہے؟
    افغانستان میں امریکہ اور مجاہدین کا مقابلہ ڈائناسور اور چیونٹی کا مقابلہ تھا۔ امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور تھا۔ اس کی سیاسی طاقت اور مجاہدین کی سیاسی طاقت میں ایک اور ایک لاکھ کا فرق تھا۔ ان کی اقتصادی طاقت میں ایک اور کروڑ کا تعلق تھا۔ فریقین کی عسکری طاقت میں ایک اور ایک ارب کی نسبت تھی۔ لیکن اس کے باوجود چیونٹی نے ڈائناسور کو چاروں خانے چت کردیا ہے۔ لیکن اس بات کا مفہوم کیا ہے؟

    امریکہ افغانستان میں طالبان کو ختم کرنے آیا تھا لیکن گیارہ سال بعد صورت حال یہ ہے کہ افغانستان کے 60 فیصد پر طالبان کا کنٹرول ہے۔ امریکہ افغانستان میں آیا تھا تو طالبان افغانستان میں کہیں بھی نظر نہیں آتے تھے لیکن امریکہ کی جارحیت کے گیارہ سال بعد اگر آدھے سے زیادہ افغانستان پر ان کا قبضہ ہے تو یہ مجاہدین کی شکست ہے یا امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی؟ لیکن مسئلہ محض طالبان کی موجودگی کا نہیں۔ آدھے سے زیادہ افغانستان میں ان کی موجودگی اس بات کی علامت ہے کہ انہیں عوامی حمایت بھی حاصل ہے ورنہ امریکہ اپنے چار درجن سے زیادہ اتحادیوں کے ساتھ افغانستان میں موجود ہو اور ان کا حریف آدھے سے زیادہ افغانستان میں دندناتا پھر رہا ہو، یہ ممکن نہیں تھا۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ امریکہ نہ صرف یہ کہ طالبان کو عسکری طور پر شکست نہیں دے سکا بلکہ وہ طالبان اور مقامی آبادی کے تعلق کو بھی ایک حد سے زیادہ متاثر نہیں کرسکا۔ امریکی کہتے تھے: ہم افغانستان میں صرف جنگ جیتنے نہیں آئے بلکہ ہم افغان عوام کے دل بھی جیتنے آئے ہیں۔ مگر وہ گیارہ سال میں نہ جنگ جیت سکے نہ دل جیت سکے۔ یعنی افغانستان میں امریکہ کی Hard Power بھی ناکام ہوگئی ہے اور Soft Power کو بھی بدترین شکست کا سامنا ہے۔
    یہی امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی مکمل شکست ہے۔ چنانچہ امریکہ کے قومی سلامتی سے متعلق 16 اداروں نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں خطرہ ظاہر کیا ہے کہ 2017ء تک افغانستان پر دوبارہ طالبان کا قبضہ ہوسکتا ہے۔ اس کے معنی اِس کے سوا کیا ہیں کہ امریکہ نہ گیارہ سال میں کچھ کرسکا ہے اور نہ وہ آئندہ تین سال میں کچھ کرسکے گا۔ اس کی جڑیں نہ کل افغانستان میں تھیں اور نہ 2017 ء میں افغانستان میں ہوں گی۔ بلاشبہ اس طرح کے تجزیے قبضے کو جواز مہیا کرنے کے لیے بھی کیے جاتے ہیں، مگر یہ تجزیہ امریکہ کی جارحیت کے دوچار سال بعد نہیں، گیارہ سال بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی کہتے ہیں کہ انہوں نے گیارہ سال میں افغانستان پر 600 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔ آزاد ذرائع کا اصرار ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں گیارہ سال میں ایک ہزار ارب ڈالر جھونک ڈالے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو امریکہ نے ایک ہزار ارب ڈالر میں شکست خریدی ہے، اور بلاشبہ یہ انسانی تاریخ کی مہنگی ترین شکست ہے۔ اس شکست کا اعتراف اب خود امریکی عوام بھی کررہے ہیں۔ امریکہ میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے مطابق 52 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے۔ امریکہ افغانستان میں آیا تھا تو 87 فیصد امریکی افغانستان کے خلاف جارحیت کے حق میں تھے، اور ظاہر ہے کہ انہیں امریکہ کی مکمل فتح کا یقین تھا، لیکن آج 52 فیصد امریکی اپنے ملک کو افغانستان میں پٹتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، چنانچہ امریکیوں کی عظیم اکثریت اپنی فوج کو افغانستان سے نکالنا چاہتی ہے۔ یہ امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی مکمل شکست نہیں تو اور کیا ہے؟
    امریکہ کے نزدیک طالبان کا طرزِ حکمرانی ''جابرانہ'' تھا اور اُس نے اس طرزِ حکومت کو ''جمہوریت'' کے ذریعے ماضی کا قصہ بنایا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ افغانستان کو گیارہ سال میں نہ سیاسی قیادت فراہم کرسکا اور نہ کوئی قابلِ قدر سیاسی نظام مہیا کرسکا۔ حامد کرزئی افغانستان میں آئے تھے تو وہ امریکہ کے ایجنٹ تھے۔ افغانستان میں ان کی کوئی سیاسی جڑ اور بنیاد نہیں تھی۔ امریکہ نے افغانستان میں صدارتی انتخاب کرایا مگر اِس انتخاب کو کسی اور نے کیا خود امریکہ کے ایک اور آلۂ کار عبداللہ عبداللہ نے دھوکا قرار دیا، اس لیے کہ اِس انتخاب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی۔ افغانستان میں ایک بار پھر انتخابات ہونے والے ہیں لیکن ان انتخابات کی بھی کوئی سیاسی ساکھ نہیں ہے۔ افغانستان میں امریکہ کی سیاسی شکست کا ایک مظہر خود حامد کرزئی ہیں۔ وہ افغانستان کے صدر بنے تھے تو طالبان کو ''قسائی'' کہتے تھے، اب وہ طالبان کو اپنا ''بھائی''قرار دے رہے ہیں۔ حامد کرزئی کے رویّے اور زبان و بیان کی یہ تبدیلی اتفاقی نہیں۔ یہ تبدیلی افغانستان کے معروضی سیاسی حقائق کی تبدیلی کی علامت ہے، اور افغانستان کی معروضی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ طالبان کو نظرانداز کرکے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں بات کرنا کسی اور کو کیا خود امریکہ اور حامد کرزئی کو فضول لگ رہا ہے۔ چنانچہ جو امریکہ طالبان کو وحشی اور درندہ کہتا تھا، وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھا نظر آیا۔ یہاں تک کہ اب حامد کرزئی امریکہ اور پاکستان سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کے اور طالبان کے درمیان مذاکرات کرائیں۔ حامد کرزئی کے رویّے کی ایک تبدیلی یہ ہے کہ ایک سال پہلے تک وہ امریکہ کی مرضی کے بغیر ایک لقمہ بھی نہیں توڑ سکتے تھے اور آج وہ امریکہ کے باہمی سلامتی سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کرنے سے صاف انکار کررہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ معاملہ مستقبل کی پارلیمنٹ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ حامد کرزئی اس طرح کی باتیں پہلے اپنی سیاسی ساکھ بہتر بنانے کے لیے کرتے تھے، مگر اب انہیں اس بات کی فکر ہے کہ تاریخ انہیں کہیں صرف امریکہ کے ایجنٹ کے طورپر ہی یاد نہ کرے۔ حامد کرزئی کے اس رویّے نے امریکہ کو اتنا زچ کیا ہے کہ امریکی کہہ رہے ہیںکہ حامد کرزئی نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ 2014ء کے بعد افغانستان سے اپنی ساری فوجیں واپس بلالیں گے اور افغانستان میں اپنی علامتی موجودگی پر بھی نظرثانی کریں گے۔ یہ افغانستان میں امریکہ کی مکمل ناکامی کا منظر نہیں تو اور کیا ہے؟
    افغانستان میں امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کا ایک ہدف ایک ایسی فوج اور ایک ایسی پولیس فورس تخلیق کرنا تھا جو امریکہ کی عدم موجودگی میں افغانستان کو سنبھال سکے اور طالبان کی باقیات کا مقابلہ کرسکے۔ لیکن امریکہ اور اُس کے اتحادی یہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگئے ہیں۔ بلاشبہ امریکہ نے اپنے وسائل صرف کرکے تین لاکھ کے لگ بھگ فوجی اور پولیس اہلکار ضرور پیدا کرلیے ہیں، مگر ان فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا کوئی نظریہ' کوئی قومی یا عالمی تناظرنہیں۔ ان کی ملک و قوم سے کوئی وابستگی نہیں۔ ان کی نفسیات پر اس احساسِ جرم کا سایہ ہے کہ وہ ایک قابض قوت کی تخلیق ہیں۔ چنانچہ افغان فوج اور پولیس میں عزم، حوصلے اور قربانی کے جذبے کی سطح انتہائی پست ہے اور ان میں سے اکثر کی حیثیت کرائے کے فوجیوں اور کرائے کے پولیس اہلکاروں سے زیادہ نہیں۔ چنانچہ افغانستان سے امریکہ کے مکمل انخلاء کا غلغلہ بلند ہوا ہے تو افغان فوجی چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ امریکی فوج کی عدم موجودگی میں ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔ ایک افغان فوجی نے تو غیرملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے یہ تک کہا ہے کہ امریکی نہیں ہوں گے تو ہماری حیثیت طالبان کے سامنے وہی ہوگی جو بھیڑیے کے سامنے بھیڑ کی ہوتی ہے۔ اس تبصرے میں افغان فوجی نے مجاہدین کوبھیڑیا کہا ہے مگر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بھیڑیے سے اُس کی مراد یہ ہے کہ مجاہدین بہت طاقت ور ہیں اور افغان فوج اور پولیس ان کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے۔ اس صورت حال کا مفہوم اس کے سوا کیا ہے کہ امریکہ کی تخلیق کی ہوئی فوج اور پولیس ریت کی دیوار کے سوا کچھ نہیں۔ کیا یہاں کہنے کی ضرورت ہے کہ مکمل شکست اس کو کہتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ افغانستان میں مجاہدین کی فتح کا راز کیا ہے؟
    اس سوال کا جواب واضح ہے۔ مسلمانوں کے لیے اصل چیز طاقت اور سرمایہ نہیں، حق کے مطابق جدوجہدہے اور افغانستان کی تحریکِ مزاحمت پہلے دن سے حق پر کھڑی تھی۔ یہی اس کی سب سے بڑی قوت ہے، یہی اس کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، یہی اس کی سب سے بڑی ہلاکت آفرینی ہے۔ اسی قوت کے حوالے سے اقبال نے کیا خوب کہا ہے ؎
    ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ
    غالب و کار آفریں' کار کشا' کار ساز
    لیکن حق کے مطابق جدوجہد کافی نہیں۔ حق کی علَم برداری اور اس کی بالادستی کے لیے قربانیاں دینا بھی ضروری ہے، اور افغان مجاہدین نے ایک بار پھر قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے۔ مگر صرف قربانی دینا بھی کافی نہیں۔ اللہ تعالیٰ یہ بھی دیکھتا ہے کہ قربانی دینے والے قربانیوں پر استقامت کا مظاہرہ کرتے ہیں یا نہیں۔ بلاشبہ افغان مجاہدین نے استقامت کی بھی ایک داستان رقم کی ہے۔ ان تین تقاضوں کے بعد نصرتِ الٰہی کا ظہور ہوکر رہتا ہے اور افغانستان میں امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کی شکست دراصل نصرتِ الٰہی کے ظہور ہی کی ایک صورت ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ دنیا کی واحد سپرپاور ہے، اور وہ غلط نہیں کہتے۔ مگر یہ کیسی سپر پاور ہے جو ایک ہزار ارب ڈالر خرچ کرکے شکست خریدتی ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کا علم اور اہلیت بے پناہ ہے، اور وہ غلط نہیں کہتے۔ مگر یہ کیسا علم ہے جو ایک ہزار ارب ڈالر میں ہزیمت خریدتا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کے پاس جدید ترین ٹیکنالوجی ہے، اور وہ غلط نہیں کہتے۔ مگر یہ کیسی ٹیکنالوجی ہے جو ایک ہزار ارب ڈالر صرف کرکے بھی امریکہ کی جھولی میں ذلت کے سوا کچھ نہیں ڈالتی؟ امریکی کہتے ہیں کہ افغانی غاروں میں رہنے والے لوگ ہیں، اور وہ غلط نہیں کہتے۔ مگر یہ کیسا منظر ہے کہ غاروں میں رہنے والے فتح کے شیش محل میں محوِ استراحت ہیں اور جدید ترین عمارتوں میں رہنے والے امریکی شکست کے غاروں میں پڑے تڑپ رہے ہیں؟
    شاہنواز فاروقی‬
     
     
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:33AM  

    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    مـــجـــريــات أحـــداث الــعــاصــمـــة دمــشـــق و ريــفــهــا الــصــامـــد ل...
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=817468691603745&set=a.376288055721813.115625.376273615723257&type=1
    Feb 27th 2014, 06:56
     
    ‫مـــجـــريــات أحـــداث الــعــاصــمـــة دمــشـــق و ريــفــهــا الــصــامـــد لــيـــوم الأربعـــاء 26-2-2014 / 26 ربــيــع الآخـــر 1435 هـ
    مـــجـــريــات أحـــداث الــعــاصــمـــة دمــشـــق و ريــفــهــا الــصــامـــد لــيـــوم الأربعـــاء 26-2-2014 / 26 ربــيــع الآخـــر 1435 هـ
    ------------------------------------------------------------------------
    تــــفـــــــاصـــــيــــل الأحـــــداث
    ------------------------------------------------------------------------
    دمــــــشـــق |
    ------------------------------------------------------------------------
    الــصـالـــحـــيـــة |
    استمرار الإنتشار الأمني في كل من ( حمام المقدم - مدرسة البزم - طلعت بائعي الدخان - ساحة السوق - مخبز البشر - الشيخ إبراهيم - عجاج - التقوى - الوادي ) مع قيام العناصر بتدقيق الشديد على المارة تزامنا مع تجول سيارتين بين أزقة الحي
    ===================================
    الــــقـــــدم |
    قصف من قبل قوات الأسد استهدف المنطقة.
    ===================================
    الــــتــضــامــن |
    قصف بقذائف الهاون من قبل قوات الأسد استهدف المنطقة.
    ===================================
    الـــقــــابــون |
    ** الدمار الهائل الناتج عن قصف الحي بمختلف أنواع الأسلحة الثقيلة
    http://www.youtube.com/watch?v=upR4fmQAMaE&feature=youtu.be‫
    ===================================
    جــــوبــر |
    قصف عنيف بالمدفعية الثقيلة والدبابات استهدف المنطقة، بالتزامن مع اشتباكات منذ ليلة أمس بين قوات الأسد والجيش الحر على مداخل المنطقة
    ** جانب من آثار الدمار الذي خلفه قصف طيران الميغ على منطقة علوش.
    http://youtu.be/aR52HhqHksE‫
    ===================================
    مــخـــيـــم الــيـــرمــــوك |
    دخلت عدة سيارات اليوم محملة بــ500 سلة غذائية لوسط مخيم اليرموك بإشراف منظمة الأونروا في خطوة جديدة تبتعد عن التوزيع في شارع راما بداية المخيم بين الأنقاض وأفاد ناشطون أن هذه السلل لم توزع اليوم وتم تأجيل توزيعها ليوم غد
    ** دخول 500 سلة غذائية إلى داخل المنطقة.
    http://youtu.be/qZkM7pZCB2Q‫
    ===================================
    ===================================
    ===================================
    ريــــف دمـــــــشــــــق |
    ===================================
    ===================================
    ===================================
    ســــقـــبــا |
    توزيع 2 كيلو كسر الشعير والقمح مجانا لكل عائلة من الأهالي وقد بدأت عملية التوزيع منذ أربعة أيّام ,ولاقت هذه العملية قبولا وارتياحا واضحا من جميع الأهالي وخاصة في ظل هذا الحصار الجائر
    http://youtu.be/O2tPXprfAKw
    https://www.facebook.com/media/set/?set=a.471887832912380.1073741837.306640752770423&type=1‫
    ===================================
    كــفـــربـــطـنــا |
    المقاتلات الحربية تنفذ غارتين جويتين على مدينة كفربطنا وانباء عن سقوط جرحى
    ** جانب من الدمار الذي خلفه القصف بالمقاتلات الحربية على المدينة
    http://www.youtube.com/watch?v=cbcEdbMNwyA&feature=youtu.be‫
    ** الغارة الجوية الثانية التي نفذتها المقاتلات الحربية قبل قليل على المدينة
    https://www.youtube.com/watch?v=FevFcdmzNys‫
    ** المقاتلات الحربية تستهدف وسط المدينة
    http://www.youtube.com/watch?v=XJjYxUIozKU&feature=youtu.b‫
    ** المقاتلات الحربية تسهتدف المدينة بغارتيين جويتين
    http://youtu.be/XYyt3J_ev2c‫
    ===================================
    زمـــلــــكــا |
    ** تجدد الاشتباكات بين مقاتلي الجيش الحر وقوّات الأسد على أطراف مدينة زملكا قرب المتحلق الجنوبي
    https://www.facebook.com/damascus.m.o/posts/595015713910300‫
    ===================================
    حـــمــــوريــــة |
    ** غارتين بالطيران الحربي على الغوطة الشرقية في كفربطنا وحزة
    http://youtu.be/LA5LQCOKjqA‫
    ===================================
    دومــــا |
    حلّق الطيران الحربي اليوم في سماء المدينة والغوطة الشرقية
    ** رصد دبابة النظام النصيري أثناء القصف على المدينة
    http://youtu.be/58xJh-aE1g8‫
    ** الدخان المتصاعد نتيجة غارة اليران الحربي
    http://youtu.be/BYvDiipDsZo‫
    ===================================
    حـــرســـتــا |
    اغتيال نائب رئيس بلدية حرستا التابعة للنظام الأسدي - سليمان سلعس(أبو خالد) - وأحد عرابي مايسمى بمشروع المصالحة الوطنية في حرستا على أيدي مجهولين في مدينة التل قرب دمشق.
    ===================================
    وادي بـــــردى |
    قصف عنيف من الحرس الجمهوري لواء 104 بإتجاه قرية عين الخضراء و عين الفيجة تزامناً مع اطلاق رصاص بالاسلحة الثقيلة والمتوسطة من اللواء ذاته وأنباء عن وجود إصابات و تم إخلاء البنايات التي إستهدفت في قرية "عين الفيجة " و إسعاف الجرحى المصابين من المدنيين وبفضل من المنطقة المستهدفة من قناصات النظام التي كانت تستهدف كل ما يتحرك
    ===================================
    الـــــزبــدانــي |
    ** توثيق الدمار الهائل جراء القصف العنيف بكافة أنواع الأسلحة الثقيلة
    http://youtu.be/ua_rxEg5kew‫
    ===================================
    الــقــلــمــون |
    شن الجيش الحر منذ عدة أيام هجوماً على اللواء 128 في القلمون التحتاني وهو لواء ضخم يتبع الفرقة الثالثة مدرعة تلقى عدة ضربات على أيدي المجاهدين في القلمون حيث تم اليوم اعطاب دبابة ومدفع ميداني بصواريخ "م د" طراز السهم الأحمر والفاغوث والكونكورس فيما أمطر الحر اللواء بعشرات قذائف الهاون عيار 82 و 120 يذكر أن اللواء خسر حتى اللحظة أكثر من 6 دبابات و 4 مدافع ميدانية وعشرات العناصر
    ** قصف اللواء من قبل كتائب الجيش الحر
    http://www.youtube.com/watch?v=toLsF-qJ6YM‫
    ** لواء القصير التصدي للطيران الحربي بالصواريخ الحرارية في منطقة القلمون
    http://youtu.be/VzH4PQhENhc‫
    ===================================
    يــــبــرود |
    يستمر لليوم الخامس عشر على التوالي القصف على مدينة يبرود حيث اليوم من الصباح شن الطيران الحربي سبع غارات جوية استهدفت منطقة السهلة والسوق الرئيسي و حي القامعية وحي القاعة و جبل مرمرون ومحيط المدينة مما أدى لدمار هائل وكبير في المباني السكنية وسقوط عدد من الجرحى فيما لم يتوقف ولو بشكل متقطع القصف المدفعي على أحياء متفرقة من المدينة كـ حي القامعية وحي القاعة محيط المشفى الوطني وحي الصالحية ومحيط المدينة وماحولها كما أن المدينة بدون كهرباء منذ 15 يوماً وسكانها مهجرين بنسبة 85% وأوضاعهم الإنسانية سيئة للغاية سواءً من كان منهم في عرسال اللبنانية أم في مناطق أخرى من القلمون المحرر كالجبة وعسال الورد ..
    ** تصاعد للدخان من المدينة جراء استهداف العصابات الاسدية المنازل بعدة صواريخ من الطيران الحربي:
    http://youtu.be/WIRnO2JM8EI‫
    ** فيديو لحظة الاغارة على المدينة و توثيق الحرائق في يبرود
    http://youtu.be/69M_8l4ecfk‫
    ** الصورة توضح السياره في الطابق الثاني من شدة الانفجار الهائل الذي خلفته طائرة الميغ :
    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=357141581091381‫&
    ** رصد جانب من أثار الدمار وأحد ابناء المدينة يوجه كلمة لـ نصر الله
    http://youtu.be/F5aO_ZFAiM8‫
    ** صورة لمكان الغارة التي شنتها مقاتلات الأسد الحربية بالصواريخ الفراغية :
    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=357143067757899‫&
    ** احدى الغارات التي استهدفت مدينة يبرود وحريق كبير في منطقة الغارة قرب السوق:
    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=357133744425498‫&
    ===================================
    رأس الــمــعــرة |
    شهدت اليوم الجبال الواقعة بين رأس المعرة وفليطة وجرودهما اكثر من سبع غارات جوية بالطيران الحربي بالتزامن مع غارات من طائرة ثانية على مدينة يبرود
    ===================================
    هــريرة |
    اطلاق نار من قبل قوات النظام المتمركزة على أطراف البلدة تستهدف منازل المدنين فيها
    ===================================
    الــقــســطــل |
    قام جيش الأسد بالتسلل منذ فجر اليوم إلى بعض منازل المدنيين المقابلة للأتستراد الدولي واعتلائهم الأسطح
    ===================================
    ديــــر الــعـــصـــافـــيـر |
    المقاتلات الحربية تنفذ غارتين جويتين على بلدة ديرالعصافير ما ادى الى دمار كبير و عشرات الجرحى بينهم اطفال
    ===================================
    الـــرحـــيـــبــة |
    تتابع قوات الأسد ردم القناة الرومانية الأثرية التاريخية التي تبدأ بمدينة القطيفة وتنتهي بمدينة الرحيبة بحجة منع تسلل المسلحين علماً أنه معلم تاريخي هام في المنطقة
    ===================================
    الــنــبــك |
    مشفى القلمون في مدينة النبك " والذي تحول الى مشفى عسكري" منع جميع المدنيين من المراجعة في المشفى أو اجراء اي عمليات فيه حتى اشعار آخر بسبب تكدس عشرات الجرحى فيه وعدم استيعاب الطاقم والمشفى عموماً لهؤلاء
    ===================================
    جــبــعــديــن |
    بعد إغلاق الحاجز ومنع المارة من عبوره لخارج وداخل القرية تجمع عدد كبير من أهل البلدة عليه ولم يسمح لهم بالدخول إلى الآن بعد إحتجازهم لعدة ساعات وعدد من القذائف تستهدف البلدة ولا أنباء عن أضرار ؛ كما قام شبيحة الجبة من عائلة زيتون عملاء النظام بإلقاء قنبلتين على الحاجز الذي يرابط عليه المجاهدون في نعمان مما ادى لاستشهاد قاسم سلطان صالح ( غظية ) وإصابة خالد علي الطويل ( لافي )
    ===================================
    قـــدسـيــا |
    لليوم الخامس على التوالي ما تزال قوات النظام تفرض حصاراً على مدينة قدسيا وتحصار ما يقارب ال 400 ألف نسمة حيث تمنع الحواجز المحيطة بالمدينة خروج ودخول المدنيين إليها , كما تمنع دخول المواد الغذائية والطبية و الطحين للمدينة فيما سُمح اليوم لسيارات البلدية بالدخول لإزالة القمامة .
    ===================================
    داريـــــا |
    إلقاء برميلين متفجّرين من الطيران المروحي على الأحياء السكنية غرب المدينة
    ===================================
    ضـــمــيــر |
    ** لحظة اقلاع الطيران الحربي من مطار ضمير الحربي وخرقه لجدار الصوت
    http://youtu.be/3AGFQJTtXVI‫
    ===================================
    الــعــتيــــبـــة |
    عشرات الشهداء بعد الكمين الذي تعرض له مجموعة من الثوار أثناء محاولتهم الخروج من الغوطة الشرقية من منطقة العتيبة بريف دمشق ويظهر بالفيدو عناصر يتكلمون باللهجة اللبنانية والمعتقد انهم من حزب الله اللبناني
    http://www.youtube.com/watch?v=l0WtI0YLhSY
    http://www.youtube.com/watch?v=p8IeiXvL3gU‫
    ** شهداء من قنوات النظام
    http://www.youtube.com/watch?v=Aq9k2hNqd8E
    http://www.youtube.com/watch?v=Sjt9n67KBIM
    https://www.youtube.com/watch?v=vr1R1RsyEEg
    http://www.youtube.com/watch?v=LgBRGTZzvrE‫
    ===================================
    خـــان الــشــيــح |
    شهدت الجبهة الغربية هدوء نسبي بشكل عام تخلله بعض عمليات القنص المتبادلة كما لوحظ انه لليوم الاول منذ شهرين لم تشهد سماء المنطقة الغربية طيران سواء مروحي او ميغ
    ** الدمار الذي خلفه قصف البراميل على المنطقة
    http://www.youtube.com/watch?v=ODbw6II8jLg‫
    ===================================
    بــــبــيـــلا |
    ** حركة دخول وخروج من وإلى المنطقة الجنوبية بعد فتح المعبر اليوم
    http://youtu.be/2MUGUdkmOEg‫
    ** ارتقاء شهيد واصابة عدد من الجرحى من الأهالي الذين دخلوا للاطمئنان على منازلهم في منطقة الأندلس
    http://youtu.be/jNfM7teS5hE‫

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:33AM  

    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    الدمار في البيوت السكنية والاضرار البالغة نتيجة القصف بالطيران الحربي على مدينة...
    http://www.facebook.com/Tahrir.Syria.Revo2011/posts/533358320118844
    Feb 27th 2014, 06:58
     
    ‫الدمار في البيوت السكنية والاضرار البالغة نتيجة القصف بالطيران الحربي على مدينة يبرود 26 2 2014
    https://www.youtube.com/watch?v=8wvEZa3kQOw&feature=youtube_gdata%2F‫

    عين الثورة ‬
     
     
    ‫الدمار في البيوت السكنية والاضرار البالغة نتيجة القصف بالطيران الحربي على مدينة يبرود 26 2 2014‬
    www.youtube.com
    ‫الدمار في البيوت السكنية والاضرار البالغة نتيجة القصف بالطيران الحربي على مدينة يبرود 26 2 2014‬
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/Sw91SL

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:33AM  

    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    ‎ثورة شباب تحرير سوريا‎s Facebook-Pinnwand
     
    هنا النزوح مرة اخرى
    #مخيم_اليرموك في مشهد آخر من مشاهد الإذلال التي تمارسها عصا...
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=817470171603597&set=a.376288055721813.115625.376273615723257&type=1
    Feb 27th 2014, 07:02
     
    ‫هنا النزوح مرة اخرى
    #مخيم_اليرموك في مشهد آخر من مشاهد الإذلال التي تمارسها عصابات الأسد وجه يهود الثاني القذر
    عين الثورة‬
     
     
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/Sw91SL

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:30AM  

    Der Weg zum Paradies Facebook-Pinnwand
     
    Der Weg zum Paradies Facebook-Pinnwand
     
    „Jener, der sich nach dem Paradies sehnt, wird zu den guten Taten eilen; jener,...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=516691575117544&id=368549766598393
    Feb 27th 2014, 06:37
     
    „Jener, der sich nach dem Paradies sehnt, wird zu den guten Taten eilen; jener, der die Hölle fürchtet, wird seiner Untugend ein Ende setzen; jener, der eine feste Überzeugung von (der bevorstehende Ankunft vom) Tod hat, wird all seine Begierden verlieren; und jener, der die Dunya wirklich kennt, wird Katastrophen einfacher ertragen können."
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/VDPfhw

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:30AM  

    Der Weg zum Paradies Facebook-Pinnwand
     
    Der Weg zum Paradies Facebook-Pinnwand
     
    „Jener, der sich nach dem Paradies sehnt, wird zu den guten Taten eilen; jener,...
    http://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=516691575117544&id=368549766598393
    Feb 27th 2014, 06:37
     
    „Jener, der sich nach dem Paradies sehnt, wird zu den guten Taten eilen; jener, der die Hölle fürchtet, wird seiner Untugend ein Ende setzen; jener, der eine feste Überzeugung von (der bevorstehende Ankunft vom) Tod hat, wird all seine Begierden verlieren; und jener, der die Dunya wirklich kennt, wird Katastrophen einfacher ertragen können."
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/9pm/JVYWT2

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 07:19AM  

    Dr. Bilal Philips Facebook-Pinnwand
     
    Dr. Bilal Philips Facebook-Pinnwand
     
    Our disobedience of Allah does not and cannot oppress Him. Instead, with the sin...
    http://www.facebook.com/DrBilalPhilips/posts/10152218842109089
    Feb 27th 2014, 07:00
     
    Our disobedience of Allah does not and cannot oppress Him. Instead, with the sins we commit, we ultimately oppress ourselves.
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/ZXtNMs

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 06:35AM  

    Islamdawa für Schwesterns Facebook-Pinnwand
     
    Islamdawa für Schwesterns Facebook-Pinnwand
     
    A1 Bittgebete - Der Vorzug des Krankenbesuchs
     
    Arabisch: [إذَا عَادَ الرَّجُلُ...
    http://www.facebook.com/dawa.06/posts/10203390326828204
    Feb 27th 2014, 05:06
     
    A1 Bittgebete - Der Vorzug des Krankenbesuchs

    Arabisch: [إذَا عَادَ الرَّجُلُ أخَاهُ المُسْلِمَ، مَشَى فِي خِرَافَةِ الجَنَّةِ حَتَّى يَجْلِسَ، فَإذَا جَلَسَ غَمَرَتْهُ الرَّحْمَةُ، فَإِنْ كَانَ غُدْوَةً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ ألْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُمْسِيَ، وإنْ كَانَ مَسَاءً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ ألْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُصْبِحَ].

    Übersetzung: Er sagte: "Besucht ein Mann seinen kranken muslimischen Bruder, ist es so, als ginge er durch die Ernte des Paradieses bis er sitzt, und wenn er sitzt, wird er mit Barmherzigkeit bedeckt. War dies am Morgen, beten siebzig Tausend Engel für ihn bis zum Abend, und war dies am Abend, beten siebzig Tausend Engel für ihn bis zum Morgen."


    App für iPhone, iPad und Android

    iOS: http://itunes.apple.com/us/app/id698000007

    Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.muslimtoolbox.app.android.dua
     
     
    Dua:Hisnul Muslim(ISLAM,QURAN) - Android Apps on Google Play
    play.google.com
    Dua app is based on the Fortress Of The Muslim (Hisnul Muslim - Invocation from Quran and Sunnah) book which compile all authentic Dua for Muslim to supplicate on a da...
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/gt/z3k4gS

     

    Blogtrottr <busybee@blogtrottr.com> Feb 27 06:35AM  

    Islamdawa für Schwesterns Facebook-Pinnwand
     
    Islamdawa für Schwesterns Facebook-Pinnwand
     
    A1 Bittgebete - Der Vorzug des Krankenbesuchs
     
    Arabisch: [إذَا عَادَ الرَّجُلُ...
    http://www.facebook.com/dawa.06/posts/10203390326828204
    Feb 27th 2014, 05:06
     
    A1 Bittgebete - Der Vorzug des Krankenbesuchs

    Arabisch: [إذَا عَادَ الرَّجُلُ أخَاهُ المُسْلِمَ، مَشَى فِي خِرَافَةِ الجَنَّةِ حَتَّى يَجْلِسَ، فَإذَا جَلَسَ غَمَرَتْهُ الرَّحْمَةُ، فَإِنْ كَانَ غُدْوَةً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ ألْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُمْسِيَ، وإنْ كَانَ مَسَاءً صَلَّى عَلَيْهِ سَبْعُونَ ألْفَ مَلَكٍ حَتَّى يُصْبِحَ].

    Übersetzung: Er sagte: "Besucht ein Mann seinen kranken muslimischen Bruder, ist es so, als ginge er durch die Ernte des Paradieses bis er sitzt, und wenn er sitzt, wird er mit Barmherzigkeit bedeckt. War dies am Morgen, beten siebzig Tausend Engel für ihn bis zum Abend, und war dies am Abend, beten siebzig Tausend Engel für ihn bis zum Morgen."


    App für iPhone, iPad und Android

    iOS: http://itunes.apple.com/us/app/id698000007

    Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.muslimtoolbox.app.android.dua
     
     
    Dua:Hisnul Muslim(ISLAM,QURAN) - Android Apps on Google Play
    play.google.com
    Dua app is based on the Fortress Of The Muslim (Hisnul Muslim - Invocation from Quran and Sunnah) book which compile all authentic Dua for Muslim to supplicate on a da...
     
     
     
    You are receiving this email because you subscribed to this feed at https://blogtrottr.com
     
    If you no longer wish to receive these emails, you can unsubscribe here:
    https://blogtrottr.com/unsubscribe/9pm/sZyYKc

     

--
Sie erhalten diese Nachricht, weil Sie Mitglied der Google Groups-Gruppe "News2" sind.
Um Ihr Abonnement für diese Gruppe zu beenden und keine E-Mails mehr von dieser Gruppe zu erhalten, senden Sie eine E-Mail an 76j4725235b235b891248jv1+unsubscribe@googlegroups.com.
Weitere Optionen: https://groups.google.com/groups/opt_out